: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی،10فروری(ایجنسی) حکومت نے بتایا کہ Domestic Efficient Lighting Programme (DELP) کے تحت صرف 20 دن میں ایک کروڑ LED بلب تقسیم کئے گئے. مجموعی طور پر اب تک چھ کروڑ LED بلب تقسیم کئے
جا چکے ہیں. منصوبہ بندی کے تحت پورے ملک میں رہائشی علاقوں میں 77 کروڑ روایتی بلب کی جگہ ایل ای ڈی بلب لگائے جانے کا مقصد ہے.